پودے کے حصوں کی دلچسپ سرگرمی
پودے کے حصوں کی دلچسپ سرگرمی 🌱✨
دوسری کلاس کے طلبا نے پودوں کے مختلف حصوں کوسمجھنے اوربنانے کی سرگرمی میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
بچوں نے مختلف اقسام کے پتوں کو جمع کر کے کاپیوں پر چسپاں کیا، جس سے ان کی سیکھنے میں دلچسپی مزید بڑھ گئی۔
یہ سرگرمی نہ صرف تعلیمتعلق رکھتی ہے بلکہ ہمیں یہ بھی یاد دلاتی ہے کہ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے، 🌱✨
جو اللہ کی نعمتوںکا شکر ادا کرنے کے لیے ایک خوبصورت عمل ہے۔
الہدیٰ کمیونٹی اسکولز | جولین کیمپس، ٹیکسلا