Julian Campus – Taxila ✨ اسم کی پہچان | جماعت اول ✨
جماعت اول کے طلباء نے ایک دلچسپ سرگرمی کے ذریعے اسم کی پہچان سیکھی۔ 🌸
📚💡
یہ عملی مشق نہ صرف اُن کے سیکھنے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کا ذریعہ بنی بلکہ اردو زبان کے ساتھ اُن کی دلچسپی اور تعلق کو بھی مضبوط کیا







