✨ یومِ دفاع – 6 ستمبر 🇵🇰
ہم ہیں محافظِ وطن، ہم ہیں معمارِ چمن۔ 🇵🇰
ہمارے شہداء اور غازی اس بات کی یاد دہانی ہیں کہ وطن کی حفاظت اور تعمیر ایک امانت ہے، جو ہمیں اللہ ﷻ کے حکم کے مطابق ادا کرنی ہے۔
آئیے ہم سب مل کر ایمان، اتحاد اور قربانی کے جذبے کو زندہ رکھیں اور اپنے ملک کو امن، ترقی اور خیر کا گہوارہ بنائیں۔
🤲🏼 اللہ ﷻ ہمارے پیارے پاکستان کو امن اور خوشحالی سے نوازے اور ہمیں اپنے دین اور وطن کی حفاظت کرنے والا بنائے۔ آمین۔


